امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈرتیتے کو امریکہ کے دورہ کی دعوت دی ہے ۔
دونوں رہنماؤں نے کل ٹیلی فون پر سات
منٹ تک بات چیت کی اور اس دوران مسٹر ٹرمپ نے مسٹرڈرتیتے کو امریکہ آنے کی دعوت دی۔
یہ اطلاع منیلا میں مسٹر ڈرتیتے کے اسسٹنٹ نے دی۔